seconds
B
O
O
K
M
A
R
K
A
R
S
L
A
N
1
0
0
J
a
r
•
A
p
k
•
B
m
k
•
M
o
r
e
(
More
)
URDU POINT NATIONAL NEWS
سینیٹ کمیٹی برائے آئی ٹی کے ممبران کا کرپٹو کونسل پر تحفظات کا اظہار ... سینیٹر ہمایوں مہمند اور کامران مرتضیٰ نے کونسل سے متعلق قانونی پیچیدگیوں پر سوالات اٹھا دئیے
Mon, 02 Jun 2025 18:52:29 +0500
رضا ربانی کی بجٹ پرانے این ایف سی کے ساتھ پیش کرنے کی مذمت
Mon, 02 Jun 2025 18:52:29 +0500
آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے رکھنے کی تجویزپیش ... وفاقی وزارتوں ، ڈویژنوں کا بجٹ 660 ارب 1 کروڑ ،طلاعات و نشریات ڈویژن کیلئے 4 ارب 33 کروڑ روپے رکھنے ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:52:29 +0500
پنجاب یونیورسٹی کی جامعات کی ورلڈ رینکنگ میں نمایاں کامیابی
Mon, 02 Jun 2025 18:52:29 +0500
بھکر پولیس کی ماہ مئی 2025 میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیوں کی رپورٹ جاری
Mon, 02 Jun 2025 18:52:29 +0500
ممبر صوبائی اسمبلی صفدر انصاری ،ڈپٹی کمشنر عمران علی نے ڈور ٹو ڈور جاکر ریگولر شوگر کے مریضوںنمیں انسولین تقسیم کی
Mon, 02 Jun 2025 18:52:29 +0500
سگریٹ نوشی کے حاملہ خواتین اور نومولود کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ، پروفیسر الفرید ظفر
Mon, 02 Jun 2025 18:48:48 +0500
مریدکے،22سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی لی
Mon, 02 Jun 2025 18:48:48 +0500
تین مسلح ملزمان نے پہاڑ پور بائی پاس روڈ کے قریب دو ٹرک ڈرائیورز کو روک کر لوٹ لیا
Mon, 02 Jun 2025 18:48:48 +0500
مریدکے قیامت خیز گرمی حبس دو صحافیوں سمیت پانچ افراد دم گھٹنے سے جاں بحق
Mon, 02 Jun 2025 18:48:48 +0500
مریدکے ، سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری ڈکیت مارا گیا ،ساتھی فرار
Mon, 02 Jun 2025 18:48:48 +0500
چترال کی تباہ حال سڑکوں کی تعمیر اور ترقیاتی کام جلد از جلد شروع کئے جائیں، تحریک تحفظ حقوق چترال
Mon, 02 Jun 2025 18:48:48 +0500
پہاڑپور سرکل پولیس کی کامیاب کارروائی، دوہرے قتل کیس کا معمہ حل،قاتل گرفتار
Mon, 02 Jun 2025 18:48:48 +0500
سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے ماہانہ آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لیا ... 211,354 ایمرجنسی متاثرین کو ماہ مئی کے دوران ریسکیوسروسز فراہم کی گئیں‘ڈاکٹر رضوان نصیر
Mon, 02 Jun 2025 18:48:48 +0500
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرانجینئراحتشام کی زیر صدارت ماہانہ کارکردگی اجلاس
Mon, 02 Jun 2025 18:48:48 +0500
لیڈی ایچیسن ہسپتال میں ’’حمل کے دوران ڈینگی کے موثر انتظام‘‘کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد ... وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر محمود ایاز کی بطور مہمان ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:48:48 +0500
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی سمبڑیال کا ضمنی انتخاب جیتنے پر حنا ارشد وڑائچ کو مبارکباد
Mon, 02 Jun 2025 18:47:33 +0500
پی پی 52سمبڑیال میں مسلم لیگ (ن) کی برتری حکومت پرعوامی اعتماد کی ضمانت ہے،حاجی اکرم انصاری
Mon, 02 Jun 2025 18:47:33 +0500
سگریٹ نوشی ،حاملہ خواتین اور نومولود کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں‘پروفیسر الفرید ظفر ... تمباکو نوشی لعنت ، ہر سال 80لاکھ سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:47:33 +0500
حضرو علماء کرام کی ڈی سی اور ڈی پی او اٹک سے ملاقات،قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لئے این او سی کے اجراء پر اتفاق
Mon, 02 Jun 2025 18:47:33 +0500
ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان نے ماہ مئی 2025 کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی
Mon, 02 Jun 2025 18:47:33 +0500
کانجو ڈکیت گینگ کے 2 ڈاکو گرفتار،12 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد
Mon, 02 Jun 2025 18:47:33 +0500
ملتان ریجن کے پولیس افسران کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرایا جا رہا ہے، ڈی ایس پی لیگل ملتان
Mon, 02 Jun 2025 18:47:33 +0500
ڈپٹی کمشنر شیخوپوره کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، عید قربان پر امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
Mon, 02 Jun 2025 18:47:33 +0500
ایف ڈی اے کا گزشتہ پانچ ماہ کے دوران مختلف سروسز کے حوالے سے 1079 درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم
Mon, 02 Jun 2025 18:47:33 +0500
جو ہرآباد ، نوجوان نے شادی سے مبینہ انکار پر دوشیزہ کو گولی مار کر زخمی کر دیا
Mon, 02 Jun 2025 18:45:32 +0500
تمام اداروں کے باہم رابطے سے ضلعی رابطہ کمیٹی کی کارکردگی کو بہتر سے بہتر بنایا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنر
Mon, 02 Jun 2025 18:45:32 +0500
ڈی آئی جی ہزارہ سے 340 بریگیڈ کے کمانڈنگ آفیسر کی ملاقات،سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
Mon, 02 Jun 2025 18:45:32 +0500
پنجاب میں غیر معیاری فیول کے استعمال پر پابندی ... اوگرا کے منظور شدہ تفصیلات کے بغیر پیڑول، ڈیزل غیرمعیاری ہے
Mon, 02 Jun 2025 18:45:32 +0500
لاہورپولیس نے سرکاری پٹرول کی چوری کا حل نکال لیا ... گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر ٹریکر لگ گئے،پچاس ہزار لیٹر کی بچت ہو گئی
Mon, 02 Jun 2025 18:45:32 +0500
سرکاری گاڑیوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ ،سیکرٹری بلدیات توہین عدالت کیس میں 5جون کو طلب
Mon, 02 Jun 2025 18:45:32 +0500
ایڈیشنل سلویسٹر پنجاب کو ریگولر نہ کرنے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ ،سیکرٹری قانون عدالت طلب
Mon, 02 Jun 2025 18:45:32 +0500
پھانسی کی سزا پانے والا مجرم لاہور ہائیکورٹ سے بری ... دو رکنی بنچ نے مقدمہ کے 5سال بعد سزائے موت کا قیدی بری کیا
Mon, 02 Jun 2025 18:45:32 +0500
قومی زبان اردو ہی پاکستان کی پہچان اور ترقی کی ضامن ہے‘ضیاء الدین انصاری ... پاکستان میں اسلامی نظام اور قومی زبان اردو بیک وقت سرکاری سطح پر نافذ ہونی چاہیے‘امیرجماعت ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:45:31 +0500
ہم ظلم سہنے کے لیے پیدا نہیں ہوئے،اپنے حق کے لیے نکلیں گے ،حکمرانوں کی نیندیں اڑا دیں گے‘میاں رشید منہالہ ... اگر مزدور اور کسان متحد ہو جائیں تو مٹھی بھر اشرافیہ ہم ظلم ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:44:12 +0500
سمبڑیال کی تاریخی فتح محنت عزم اور عوامی خدمت کی سیاست کی فتح ہے‘خواجہ عمران نذیر ... اہل سمبڑیال نے منافقت اور انتشار کی سیاست کو رد کر کے محبت اور خدمت کی سیاست کو چنا‘صوبائی ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:44:12 +0500
نوشہرو فیروز ، ٹرک اور کوچ میں ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
Mon, 02 Jun 2025 18:44:12 +0500
قربانی ایک عبادت ہے جو صرف مسلمان کیلئے جائز ہے، پیر ارشدکاظمی ... آئین قادیانیوں کو اسلامی اصطلاحات، عبادات اور شعائر کے استعمال سے منع کرتا ہے، قادیانی قربانی جیسا ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:42:55 +0500
اسلام کے مطابق فرائض کی ادائیگی عاقلًانا فعل،محفوظ النبی ... عام انتخابات میں رائے دہی کے معیار کو اسلام کے مطابق بنایا جائے، سماجی رہنما
Mon, 02 Jun 2025 18:42:55 +0500
قوم کو 3 جون یوم نوید قیام پاکستان کی دلی مبارکباد پیش ... ن 1947 کا اجلاس تاریخ ساز اجلاس تھا،ہر شخص کو مقاصد پاکستان کی تکمیل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے،اسلم ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:42:55 +0500
کراچی میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے جھٹکے، ویڈیو سامنے آگئی
Mon, 02 Jun 2025 18:42:55 +0500
سالانہ بنیاد پر نفع کی رقم کی واپسی میں غیر معمولی اضافہ ... رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کی 1.8 ارب ڈالر کی نفع کی رقم واپسی کامیاب سرمایہ کاری کا عندیہ ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:42:55 +0500
ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے اقدامات کا فیصلہ، پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز ... مالی سال 26-2025 میں نقد خریداری کی حوصلہ شکنی پر مبنی تجاویز فنانس ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:42:55 +0500
وفاقی بجٹ 26-2025 کے لیے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری ... بجٹ میں بچت اسکیموں اور بینک ڈپازٹ پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز
Mon, 02 Jun 2025 18:42:55 +0500
محکمہ سرمایہ کاری سندھ ، نادرا، ایس ای سی پی، 1لنک اور پی ایم ڈی کے مابین مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ... آج کا معاہدہ سندھ میں ڈیجیٹل کاروبار کی سہولت شروع کرنے کے ضمن ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:42:55 +0500
سندھ اسمبلی کی توانائی کمیٹی میں کے الیکٹرک پر شدید تنقید، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار ... اجلاس میں مجموعی طور پر کے الیکٹرک کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:42:03 +0500
شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردِعمل ... مولانا فضل الرحمن شادی کو بلوغت سے جوڑتے ہیں جبکہ اسلام اور آئینِ پاکستان انصاف، تحفظ اور انسانی وقار پر زور دیتا ... مزید
Mon, 02 Jun 2025 18:42:03 +0500
عدالت نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ پھر موخر کردیا
Mon, 02 Jun 2025 18:42:03 +0500
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سانحہ 9 مئی اور پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے مقدمات میںایس ایس پی انویسٹی گیشن کو نوٹس جاری کردیئے
Mon, 02 Jun 2025 18:42:03 +0500
کراچی، علاج کے بجائے طالبہ کو زدوکوب کرنے سے متعلق اسپتال انتظامیہ کیخلاف درخواست خارج ... ہسپتال میں درخواست گزار کی ماں کو نارمل کہہ کر علاج سے انکار کیا گیا، وکیل درخواستگزار
Mon, 02 Jun 2025 18:42:03 +0500
Translate
« Back
Home
Login
Register
Guestbook
Forum
Chatroom
Upload Your Files
User Uploads
Online Services
Search Files
Wapmaster
Our Other Sites
Our Official Apps
Our Android Apps
Copyright © Arslan100 2020 - 2025
Home
|
About Us
|
Frequently Asked Question
|
Contact Us
|
Disclaimer
|
Terms of Services
|
Request Your File/Code
« « « « « SELECT » » » » »
» HOME PAGE
» LOGIN
» REGISTER
» UPLOAD YOUR FILES
» USER UPLOADS
» OUR OFFICIAL APPS
» OUR OTHER SITES
» OUR ANDROID APPS
» ONLINE SERVICES
» WAPMASTER ZONE
» VXP APPS
» VXP GAMES
» JAVA APPS
» JAVA GAMES
» UC BROWSER THEMES
» REQUESTED FILES
» REQUEST YOUR FILE/CODE
» ABOUT ADMIN
» CONTACT US
Online: 1 , Today: 1, Total: 51
Last modified: 05-03-2021
Log in
Lamborghini Huracán LP 610-4 t