seconds
B
O
O
K
M
A
R
K
A
R
S
L
A
N
1
0
0
J
a
r
•
A
p
k
•
B
m
k
•
M
o
r
e
(
More
)
URDU POINT ALL NEWS
مجھے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے بعد سلمان اکرم راجا پی ٹی آئی میں نظر نہیں آرہا ... سلمان اکرم راجا زندگی میں کسی پارٹی کا حصہ نہیں رہے، پی ٹی آئی الیکشن ایکٹ ہےکہ انٹراپارٹی الیکشن ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 23:38:41 +0500
عید الاضحٰی کے استقبال کی تیاریاں شروع ... پاکستان میں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا افتتاح کر دیا گیا
Sat, 19 Apr 2025 23:37:20 +0500
پشاور زلمی بڑی فتح حاصل کرنے میں کامیاب ... پاکستان کو نیا اسپیڈ سٹار مل گیا، علی رضا نے ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن تہس نہس کر ڈالی
Sat, 19 Apr 2025 23:34:04 +0500
جگلوٹ میں افسوسناک حادثہ،شدید بارش کے باعث دیوار گرنے سے دو کمسن بہنیں جاں بحق
Sat, 19 Apr 2025 23:30:02 +0500
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا رائیونڈ میں پاپڑ یونٹس کے خلاف گرینڈ آپریشن،6ہزار کلو ناقص پاپڑ، 2500 کلو مضر صحت نمکو، 200 لٹر فلیور، 350 کلو پیٹیز تلف ، 2لاکھ جرمانہ عائد
Sat, 19 Apr 2025 23:30:02 +0500
وکیل سلمان صفدر کو پی ٹی آئی کیسز کی فیسوں کی مد میں 61 کروڑ دیئے جاچکے ہیں ... میں نے تمام سینئر لیڈراور عمران خان کے کیسز کی فی سبیل اللہ وکالت کی ، عمران خان کے کیسز کی ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 23:28:23 +0500
شاہراہوں کی بحالی سمیت کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے پیشگی اقدامات کو یقینی بنائیں،وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان
Sat, 19 Apr 2025 23:10:03 +0500
سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی استعمال کے خلاف کاروائیاں جاری
Sat, 19 Apr 2025 23:10:02 +0500
پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا نیشنل کاٹن پالیس متعارف کرانے کا فیصلہ
Sat, 19 Apr 2025 23:10:02 +0500
ش*راناثنا ء اللہ اگر بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو ویلکم کرتے ہیں، شرجیل میمن ... / ہم نے ان سے رابطہ کرنے کی بہت کوشش کی، وزیراعلٰی سندھ نے بھی کوشش کی اور وفاق کو خطوط لکھے ہیں،صوبائی ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 23:05:03 +0500
۵حالیہ دنوں نادرا آفس کے قریب میر صادق عمرانی واٹر سپلائی کی چھ انچ پائپ لائن میں فنی خرابی پیدا ہو گئی تھی
Sat, 19 Apr 2025 23:00:05 +0500
q ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا باضابطہ آغاز کیا
Sat, 19 Apr 2025 23:00:05 +0500
سینیٹر تاج حیدر کی جمہوری،پارلیمانی اور سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی صادق سنجرانی اور کہدہ بابر نے کچھ وقت غمزدہ خاندان کے ساتھ گزرا
Sat, 19 Apr 2025 23:00:05 +0500
د* نئی نہروں سے متعلق کوئی یک طرفہ فیصلہ نہیں ہوگا، کھئیل داس کوہستانی ... موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں،سندھ میں ایک ایک گھر تک نوازشریف کاپیغام ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 23:00:05 +0500
o بانی پی ٹی آئی 45دن میں رہا ہوسکتے ہیں ،شیر افضل مروت ... ش*سوشل میڈیا کو لگام ڈالنا ہوگا ، بیک ڈور مذاکرات جاری ہے ،ممبر قومی اسمبلی
Sat, 19 Apr 2025 23:00:04 +0500
د*الہجرہ ریزیڈنشل اسکول و کالج زیارت کے 21ویں یومِ تاسیس کی پروقار تقریب
Sat, 19 Apr 2025 23:00:04 +0500
پاکستان ادارہ شماریات کے زیر اہتمام چیف سیکرٹری بلوچستان کے کانفرنس ہال میں قیمتوں اور ان کی مانیٹرنگ کے حوالے سے ایک اہم ورکشاپ ... 9قیمتوں کے حوالے سے ڈیٹا اکٹھا کرنا، ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 23:00:04 +0500
شیر افضل مروت 2سال پہلے کہاں تھا اور کون تھا؟ ... آج یہ خان صاحب کی بہنوں پر حملہ آور ہو رہا ہے،اس غلاظت اور گٹھیا پن کی مذمت کرتے ہیں، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:54:23 +0500
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی حاجی اسلم خان بوسن مرحوم کے صاحبزادے کی نماز جنازہ میں شرکت
Sat, 19 Apr 2025 22:50:03 +0500
بھارت ،ہندوتواکا نعرہ لگانے سے انکار پرہندو انتہاپسندوں کا مسلمان لڑکے پر حملہ
Sat, 19 Apr 2025 22:50:03 +0500
بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے ذریعے اپنے وطن واپس پہنچ گئے
Sat, 19 Apr 2025 22:50:03 +0500
بھارت، ہندو انتہاپسندوں نے بہادر شاہ ظفر کی تصویرپر اورنگ زیب سمجھ کرسیاہی پھیر دی
Sat, 19 Apr 2025 22:50:02 +0500
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ تر گرم ،خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
Sat, 19 Apr 2025 22:50:02 +0500
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی ایسٹر کے پرمسرت موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد
Sat, 19 Apr 2025 22:40:02 +0500
ڈپٹی کمشنر قلات نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا
Sat, 19 Apr 2025 22:40:01 +0500
رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے بیک ڈور مذاکرات اور ڈیل کی تصدیق کردی ... دو شرائط ہیں ،پہلی شرط بانی پی ٹی آئی خاموش رہیں اور دوسری سوشل میڈیا کو لگام دیں، اگرکسی نے کوئی ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:36:41 +0500
گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، انیس قائمخانی ... ایم کیو ایم نے ہمیشہ متوسط طبقے کو اقتدار کے اعلی ایوانوں میں پہنچایا ہے، سید امین الحق ایم کیو ایم ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:11 +0500
ایم کیو ایم پاکستان سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی، ڈاکٹر فاروق ستار ... پیپلز پارٹی جلسوں کے پیچے چھپنے کے بجائے آل پارٹیز کانفرنس بلائے اور بتائے کہ صدر نے اس ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:11 +0500
اوورسیز پاکستانی ملک سے باہر رہ کر بھی ملک کی لازوال خدمت کر رہے ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ... سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور ان کی املاک کی حفاظت کیلئے زیادہ ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:10 +0500
خواتین ہی اپنے بچوں کی تربیت سے انہیں باکردار بنا کر ایک بہتر معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہیں، مصطفی کمال ... وفاقی وزیر برائے صحت کا جناح یونیورسٹی فار ویمن میں منعقدہ یونٹی ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:10 +0500
چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کے سابقہ رکن نبیل خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
Sat, 19 Apr 2025 22:35:10 +0500
سابق چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ آغا رفیق احمد خان کی خود نوشت "عدلیہ میں میرے 44سال " کی تقریب رونمائی ... کئی حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججز نے مجھے یہاں آکر عزت بخشی ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:09 +0500
پشاور،ژالہ باری، تیز بارش، آسمانی بجلی گرنے سے کشتی بان جاں بحق، 2زخمی ... شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ طبقہ کاشت کار ہے لہٰذا نقصانات کا ازالہ کیا جائے، ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:09 +0500
شریف برادران کی کینال منصوبے پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت ... 1991میں طے پانے والے معاہدے ، 1992کے ارسا ایکٹ کی موجودگی میں ناانصافی نہیں ہو سکتی،راناثناء اللہ
Sat, 19 Apr 2025 22:35:08 +0500
افغان مہاجرین کو عزت سے ان کے ملک بھیجا جارہا ہے، وزیر خارجہ ... افغان عبوری وزیراعظم سے ملاقات میں اسحق ڈار کا سیکیورٹی اور بارڈر مینجمنٹ امور کے حل کی ضرورت پر زور
Sat, 19 Apr 2025 22:35:08 +0500
وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی پر حملہ،وزیر اعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ... وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے وزیر مملکت مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:08 +0500
سردار ایاز صادق کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد ... ایسٹر پوری مسیحی برادری کیلئے خوشیوں اور خوشحالی کا پیغام ثابت ہو گا،سپیکر قومی اسمبلی اسلام اقلیتی برادری کو ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:07 +0500
ہم تعلیم، صحت، سماجی بہبود ، عوامی خدمت کے شعبوں میں مسیحی برادری کے تعاون کا اعتراف کرتے ہیں،صدرمملکت ... ہمیں اپنے معاشرے کی بہتری و ترقی کیلئے مسیحی برادری کے عزم اور ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:07 +0500
ایسٹر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ باہمی رواداری، انسانی وقار کا احترام اور پائیدار امن کا قیام ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے،وزیراعظم
Sat, 19 Apr 2025 22:35:06 +0500
وزیراعظم کی وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی پر حملے کی مذمت ،واقع کی مکمل تحقیقات کی یقین دہانی
Sat, 19 Apr 2025 22:35:06 +0500
اسلام آباد، لاہور، پشاوراور ملتان میں عازمین حج کو ویکسین لگانے کاعمل 21اپریل سے شروع ہو گی ... وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت حج انتظامات کا اجلاس ،سیکرٹری مذہبی امور ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:06 +0500
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دکی میں 5دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سی ٹی ڈی اور اداروں کوخراج تحسین
Sat, 19 Apr 2025 22:35:05 +0500
محسن نقوی سے اقوامِ متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل جین پیر لاکروا کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ... یو این کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں امن مشنز کیلئے ریجنل کورسز کرانے ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:35:05 +0500
پاکستان ادارہ شماریات کے زیر اہتمام چیف سیکرٹری بلوچستان کے کانفرنس ہال میں قیمتوں اور ان کی مانیٹرنگ کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد
Sat, 19 Apr 2025 22:20:02 +0500
دارارقم منصورہ برانچ لاہور میں طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تکمیل حفظ قرآن کی تقریب ... حفظ قرآن مکمل کرنے والے طلباء وطالبات کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے، طلباء و طالبات ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:09:29 +0500
پنجاب میں غیر معمولی ہیٹ ویو کا خدشہ ... تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟
Sat, 19 Apr 2025 22:03:33 +0500
خاران، نامعلوم مسلح افراد جیولر کی دکان سے زیورات اور نقدی لوٹ کرفرار
Sat, 19 Apr 2025 22:00:08 +0500
عوامی مسائل کے حل کیلئے ہماری جدوجہد جاری ہے بلوچستان مسائل کاشکارہے دشمن ہمارے حالات سے فائدہ اُٹھارہے ہیں،پارلیمانی سیکرٹری عبدالمجید بادینی
Sat, 19 Apr 2025 22:00:08 +0500
صادق سنجرانی کی صوبائی مشیر ربابہ بلیدی اور سینیٹر تاج حیدر کے اہل خانہ سے تعزیت
Sat, 19 Apr 2025 22:00:07 +0500
افغان مہاجرین کی آڑ میں داڑھی ،پگڑی والے افراد کی تذلیل ناقابل برداشت ہے، حافظ حسین احمد شرودی ... افغان مہاجرین کے ساتھ غیر انسانی سلوک کو فوری طور پر روک دیا جائے،رہنماء ... مزید
Sat, 19 Apr 2025 22:00:07 +0500
Translate
« Back
Home
Login
Register
Guestbook
Forum
Chatroom
Upload Your Files
User Uploads
Online Services
Search Files
Wapmaster
Our Other Sites
Our Official Apps
Our Android Apps
Copyright © Arslan100 2020 - 2025
Home
|
About Us
|
Frequently Asked Question
|
Contact Us
|
Disclaimer
|
Terms of Services
|
Request Your File/Code
« « « « « SELECT » » » » »
» HOME PAGE
» LOGIN
» REGISTER
» UPLOAD YOUR FILES
» USER UPLOADS
» OUR OFFICIAL APPS
» OUR OTHER SITES
» OUR ANDROID APPS
» ONLINE SERVICES
» WAPMASTER ZONE
» VXP APPS
» VXP GAMES
» JAVA APPS
» JAVA GAMES
» UC BROWSER THEMES
» REQUESTED FILES
» REQUEST YOUR FILE/CODE
» ABOUT ADMIN
» CONTACT US
Online: 1 , Today: 1, Total: 60
Last modified: 05-03-2021
Log in