Pair of Vintage Old School Fru
seconds
B
O
O
K
M
A
R
K
A
R
S
L
A
N
1
0
0
J
a
r
•
A
p
k
•
B
m
k
•
M
o
r
e
(
More
)
URDU POINT INTERNATIONAL NEWS
مودی سرکار میں ہندوتوا کی ترویج جاری،ریاست بہار میں اقلیتوں کا سماجی بائیکاٹ ... ہندوتوا کے زیر اثر بی جے پی نے نام نہاد سیکولر بھارت میں اقلیتوں کی آزادی کو مکمل طور پر ... مزید
Wed, 12 Aug 2026 19:05:11 +0500
ماضی کے مقابلے میں پاکستانی کمیونٹی بھی اب امریکا کے سیاسی عمل میں حصہ لے رہی ہے، امریکی رکن کانگریس
Wed, 12 Aug 2026 19:05:11 +0500
چین،بیوی کی بچپن کی یاد سن کر شوہر نے پھولوں کا ایک بہت بڑا باغ تیار کر دیا ... 80ایکڑ کے رقبے پر واقع یہ وادی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چینگڈو میں موجود ہے،غیرملکی میڈیا
Wed, 12 Aug 2026 19:05:11 +0500
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی ... جیمنائی چیٹ جی پی ٹی کے بعد دوسرا مقبول اے آئی اسسٹنٹ بن گیا،چیف ایگزیکٹو سندر پچائی
Wed, 12 Aug 2026 19:05:11 +0500
نفرت، تشدد، ناانصافی، بھارت میں مسلمانوں کی سنگین صورتحال پرچشم کشا رپورٹ سامنے آگئی ... بھارت میں زہریلے ہندوتوا نظریے کیزیراثربھارتی مسلمانوں پرمنظم تشدد انتہا پسند ... مزید
Wed, 12 Aug 2026 19:05:11 +0500
اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ڈے بریک کو وسعت دے دی
Wed, 12 Aug 2026 19:05:10 +0500
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل
Wed, 12 Aug 2026 19:05:10 +0500
بھارت، دو ٹریفک حادثات میں 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی ... مدھیہ پردیش میں شدید بارشوں کے باعث برساتی نالے میں طغیانی آنے سے ایک مسافر گاڑی پانی میں بہہ گئی
Wed, 12 Aug 2026 19:05:10 +0500
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی کمرشل پرواز کا آغاز ہوگیا
Wed, 12 Aug 2026 19:05:10 +0500
سعودی عرب کی کولمبیا کی جانب سے گولان ہائٹس پر اسرائیلی خود مختاری تسلیم کرنے کی مذمت ... کولمبیااپنے موقف پر نظرثانی اوربین الاقوامی قانون اور متعلقہ قراردادوں کی پاسداری ... مزید
Wed, 12 Aug 2026 19:05:10 +0500
سعودی وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ ، علاقائی صورتحال اور سفارتی اقدامات بارے تبادلہ خیال
Wed, 12 Aug 2026 19:05:09 +0500
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہیں، یونیسکو ... گزشتہ سال کے مقابلے میں ثانوی تعلیم سے محروم افغان لڑکیوں کی تعداد میں 2 لاکھ کا اضافہ ... مزید
Wed, 12 Aug 2026 18:55:12 +0500
مغربی کنارے میں 2024 سے اب تک 174 فلسطینی بچوں کی شہادت ... اس وقت مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے کم از کم 355 فلسطینی بچے اسرائیلی فوجی حراست میں ہیں،عالمی ادارہ
Wed, 12 Aug 2026 18:55:12 +0500
ایران کا عراق میں کرد ٹھکانوں پر بڑا حملہ، میزائل اور ڈرونز داغ دئیے گئے ... ایرانی حملوں کا ہدف عراق کے کرد علاقے میں موجود کرد پوزیشنز کو بتایا جا رہا ہے،غیرملکی میڈیا
Wed, 12 Aug 2026 18:55:11 +0500
تاریخی قانون سازی، لبنان سزائے موت ختم کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا ... نئے قانون کے تحت سزائے موت کی جگہ عمر قید بامشقت دی جائے گی،لبنانی وزیرانصاف
Wed, 12 Aug 2026 18:55:11 +0500
لیبیا میں ڈرونز کی تباہی، بجلی کا بڑا سب اسٹیشن جل کر راکھ، شہر اندھیرے میں ڈوب گیا
Wed, 12 Aug 2026 18:55:11 +0500
امریکی طیارہ بردار جہاز پر خونی تصادم سے 7 نیوی اہلکار ہلاک ہونے کا ایرانی دعوی ... واقعہ طویل عرصے سے جاری تعیناتی کے باعث جہاز کے عملے میں بڑھتی ہوئی بے چینی کے بعد پیش ... مزید
Wed, 12 Aug 2026 18:55:11 +0500
کیلیفورنیا کی ریاستی سینیٹ میں پاکستانی کمیونٹی کو خراج تحسین پیش کرنے قرارداد منظور ... اسمبلی نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کی خدمات کو ... مزید
Wed, 12 Aug 2026 18:55:10 +0500
عالمی عدالت کی بندش سے افغان خواتین کیلیے انصاف کا آخری دروازہ بند ہونے کا خدشہ ... بین الاقوامی انصاف کا مقصد صرف ماضی کے جرائم کی سزا دینا نہیں بلکہ مستقبل کے جرائم کوروکنا ... مزید
Wed, 12 Aug 2026 18:55:10 +0500
کولمبیا میںزلزلے سے اموات کی تعداد 254 ہو گئی ... زلزلے سے متاثرہ علاقے بجلی اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں،غیرملکی میڈیا
Wed, 12 Aug 2026 18:25:08 +0500
بھارت، جنسی زیادتی کے مجرم سابق رکن اسمبلی سے جیل میں موبائل فون برآمد ... واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہیں کہ موبائل فون جیل کے اندر کیسے پہنچا،حکام
Wed, 12 Aug 2026 18:25:07 +0500
افغانستان، تعلیم سے محروم خواتین کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی ... پابندی برقرار رہی تو 2030 تک تعلیم سے محروم لڑکیوں کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے،رپورٹ
Wed, 12 Aug 2026 18:25:07 +0500
کانگو میں ایبولا کی وبا شدت اختیار کر گئی، ہلاکتیں 2061 ہوگئیں
Wed, 12 Aug 2026 18:25:07 +0500
پرواز سے پہلے پائلٹ نشے میں محسوس ہو رہا تھا، ایئر انڈیا کے مسافر کا بیان ... پائلٹ کے بارے میں سامنے آنے والے پہلے نشہ آور اشیا کے ٹیسٹ کی خبر نے اس کے خدشے کو مزید تقویت ... مزید
Wed, 12 Aug 2026 18:25:07 +0500
امریکی بحریہ کی 2000 ناٹیکل میل رینج والے کم لاگت زیرِ آب ڈرون کی آزمائش شروع
Wed, 12 Aug 2026 18:25:06 +0500
گزشتہ سال یمن میں امریکی فضائی حملوں میں 153 شہری جاں بحق ہوئے، پینٹاگون کا اعتراف ... یمن میں حوثیوں کے خلاف گزشتہ سال کیے گئے امریکی فضائی حملوں میں 243 زخمی ہوئے،رپورٹ
Wed, 12 Aug 2026 18:25:06 +0500
امریکی وفاقی حکومت کے زیر استعمال الیکٹرانک آلات پر ٹک ٹاک کے استعمال کی پابندی ختم
Wed, 12 Aug 2026 18:25:06 +0500
سی 919 چینی ساختہ بڑا مسافر طیارہ بین الاقوامی تجارتی پروازوں میں شامل ہو گیا
Wed, 12 Aug 2026 18:25:06 +0500
چین کے تحقیق و ترقی کے اخراجات پہلی بار دنیا میں سرفہرست ... چین عالمی سائنسی و تکنیکی تحقیق کے میدان میں دنیا میں پیش پیش ہے،رپورٹ
Wed, 12 Aug 2026 18:25:05 +0500
امریکا اور ایران نے 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیا ... فریقین توسیع کی مدت طے کرنے کے لیے ایک دوسرے سے پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں،ذرائع
Wed, 12 Aug 2026 17:25:06 +0500
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں کمی،7جہاز گزرسکے ... آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے تمام 7 بحری جہازوں نے ایرانی راستہ اختیار کیا،شپنگ ڈیٹا
Wed, 12 Aug 2026 17:25:05 +0500
روس جہاں ضروری اور مناسب سمجھے گا، وہاں کارروائی کرے گا، پیوٹن ... یورپی یونین ممالک کی جانب سے روسی تجارتی جہازوں کو قبضے میں لینا بحری قزاقی ہے،گفتگو
Wed, 12 Aug 2026 17:25:05 +0500
عمان کے قریب آئل ٹینکر سے تیل کا اخراج، کچھ تیل ساحل تک پہنچ گیا ... موسمی صورتِ حال کے باعث ٹینکر تک رسائی محدود اور امدادی کارروائیوں میں تاخیر ہوئی، شپنگ ایجنسی
Wed, 12 Aug 2026 17:25:05 +0500
اسرائیلی فوج کا آبادکاروں کو فلسطینی خاندانوں کے محاصرے کی اجازت دینے کا اعتراف
Wed, 12 Aug 2026 17:25:05 +0500
افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے 2 اہلکار گرفتار ... گرفتار اہلکاروں کے خلاف الزامات سے آگاہ نہیں کیا گیا،اقوام متحدہ
Wed, 12 Aug 2026 17:25:05 +0500
مقبوضہ مغربی کنارے میں صورتحال انتہائی سنگین ہے، رمیض الکبروو ... اسرائیلی بستیوں کی مسلسل توسیع اور نئی غیر قانونی اسرائیلی چوکیوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے،گفتگو
Wed, 12 Aug 2026 17:25:05 +0500
بھارت، میاں بیوی کی بچوں کو خالہ کے گھر چھوڑنے کے بعد خودکشی ... خودکشی نوٹ اور دیگر شواہد کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ واقعے کی مکمل وجوہات معلوم کی جاسکیں،تفتیشی حکام
Wed, 12 Aug 2026 17:25:04 +0500
زمبابوے میں کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک، 27 لاپتہ ... گنجائش سے زیادہ مسافر سوار ہونے اور تیز لہروں کے باعث کشتی الٹ گئی، حکام
Wed, 12 Aug 2026 17:25:04 +0500
اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں درجنوں یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر پھر دھاوا
Wed, 12 Aug 2026 18:24:39 +0500
بچوں کو آن لائن معلوماتی خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ کا مطالبہ
Wed, 12 Aug 2026 18:24:39 +0500
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
Wed, 12 Aug 2026 18:24:39 +0500
غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں سے فلسطینیوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں، اقوام متحدہ کا انتباہ
Wed, 12 Aug 2026 18:24:39 +0500
روس میں 4 سال سے قید سابق امریکی فوجی رہا،گھر پہنچ گیا
Wed, 12 Aug 2026 18:24:39 +0500
ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہی: ٹرمپ
Wed, 12 Aug 2026 18:24:39 +0500
اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ’’ڈے بریک‘‘ کو وسعت دے دی
Wed, 12 Aug 2026 17:34:32 +0500
آندراس باکا ہنگری کے نئے صدر منتخب
Wed, 12 Aug 2026 17:43:11 +0500
ایران جلد برکس کے نئے ترقیاتی بینک میں شامل ہو جائے گا ، گورنر مرکزی بینک
Wed, 12 Aug 2026 17:43:11 +0500
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل
Wed, 12 Aug 2026 16:09:48 +0500
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہیں، یونیسکو
Wed, 12 Aug 2026 16:09:48 +0500
پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات علاقائی سیکیورٹی میں اضافہ کا سبب بن سکتے ہیں، صدرایران
Wed, 12 Aug 2026 16:09:49 +0500
Translate
« Back
Home
Login
Register
Guestbook
Forum
Chatroom
Upload Your Files
User Uploads
Online Services
Search Files
Wapmaster
Our Other Sites
Our Official Apps
Our Android Apps
Copyright © Arslan100 2020 - 2026
Home
|
About Us
|
Frequently Asked Question
|
Contact Us
|
Disclaimer
|
Terms of Services
|
Request Your File/Code
« « « « « SELECT » » » » »
» HOME PAGE
» LOGIN
» REGISTER
» UPLOAD YOUR FILES
» USER UPLOADS
» OUR OFFICIAL APPS
» OUR OTHER SITES
» OUR ANDROID APPS
» ONLINE SERVICES
» WAPMASTER ZONE
» VXP APPS
» VXP GAMES
» JAVA APPS
» JAVA GAMES
» UC BROWSER THEMES
» REQUESTED FILES
» REQUEST YOUR FILE/CODE
» ABOUT ADMIN
» CONTACT US
Online: 1 , Today: 1, Total: 89
Last modified: 05-03-2021
Log in