seconds
B
O
O
K
M
A
R
K
A
R
S
L
A
N
1
0
0
J
a
r
•
A
p
k
•
B
m
k
•
M
o
r
e
(
More
)
URDU POINT IMPORTANT NEWS
نئے انتظامی یونٹس سندھ تک محدود نہیں،قومی ضرورت ہیں. حیدرعباس رضوی ... ایم کیوایم شروع سے مطالبہ کرتی آئی ہے کہ انتظامی یونٹس بننے چاہئیں ، مقامی حکومتوں کا نظام مضبوط ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 23:59:59 +0500
پیپلز پارٹی سندھ کو توڑنے کو کبھی قبول نہیں کرے گی.شرمیلا فاروقی ... سندھ میں تو پہلے سے بلدیاتی نظام موجود ہے، میئر کو مزید بااختیار ہونا چاہیے تو اسمبلی میں ترمیم لائیں، ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 23:57:58 +0500
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی پولٹری مصنوعات پر بھارت کے مقابلے میں اضافی ٹیکس عائد ہونے کا انکشاف ... قطر، کویت اور عمان سمیت بعض خلیجی ممالک کی منفی فہرست میں پاکستانی ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 23:38:48 +0500
ڈاکٹرعظمیٰ صاحبہ! آپ کے دو مرتبہ بلاجواز تمسخر کو عمران خان کے احترام نظرانداز کرتا ہوں ... اگر تیسری مرتبہ مجھ پر حملہ کیا گیا تو جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہوں، میں ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 23:36:58 +0500
روسی صدرولادیمیر پوتن کی بشکیک میں ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے ملاقات ... وفد میں وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، نائب وزیراعظم الیکسی ، کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف سمیت ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 23:26:02 +0500
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ... پیٹرول ایک روپے 8 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا
Tue, 01 Sep 2026 23:24:12 +0500
سہیل آفریدی کا وسائل اوروفاق سے بقایاجات کی وصولی کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان ... اجلاس میں صوبے کے ہائیڈل بجلی، تیل، گیس اور ایل پی جی کے وسائل، وفاق کے ذمے بقایاجات ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 23:18:32 +0500
ایران کے قشم جزیرے اور بندرعباس کے علاقوں میں دھماکے ... ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں. سینٹ کام
Tue, 01 Sep 2026 23:01:10 +0500
نیویارک: ٹائمز اسکوائر پر چاقو حملے میں بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک ہوگئیں ... ایرن کی عمر 32 سال تھی، 49 سالہ خاتون نے دو راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیا، پولیس کی فائرنگ ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:48:46 +0500
لله*نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں چاقو بردار خاتون کا حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک ... ؔ دو افراد کو نشانہ بنانے والی 49 سالہ خاتون بھی پولیس فائرنگ ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:45:07 +0500
،سندھ طاس معاہدہ نافذالعمل قرار دینا بھارت کے لیے بڑا قانونی دھچکا، پاکستان کی اہم قانونی فتح ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر ... Cفیصلے کو عملی کامیابی میں بدلنے کیلئے بھارتی ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:45:06 +0500
‘نوکچہ چاغی اور زیارت کراس میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین، دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیے، بابر یوسفزئی ... بلوچستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورک کے ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:45:06 +0500
بلوچستان میں 164 بنیادی مراکز صحت فعال، ماں، بچیوں اور بچوں کی صحت حکومت کی اولین ترجیح ہے، سرفراز بگٹی ... ,ہر بچے کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری، صحت کے شعبے ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:45:05 +0500
9خیبرپختونخوا کے وسائل کا جائز اور آئینی حق مزید نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، وفاق سے حقوق کے حصول کیلئے ہر آئینی و قانونی راستہ اختیار کریں گے، سہیل آفریدی ... Cکے پی 70 ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:45:04 +0500
پنجاب اسمبلی میں بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر مذمتی قراردادمنظور ... اقلیتی قیدیوں کو مذہبی تعلیم کی فراہمی اور غذائی وسائل کے ضیاع و ماحولیاتی آلودگی کے تدارک ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:44:00 +0500
مریم نواز 11 ارب کے جہاز میں گھومتی ہیں‘ عوام کا کوئی پرسان حال نہیں. رکن پنجاب اسمبلی ... راولپنڈی مون سون بارش کے باعث پانی میں ڈوب گیا‘ سارا پیسہ لاہور پر لگانا ہے تو ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:34:52 +0500
ہم خلیج فارس سے تیل برآمد نہیں کریں گے تو کوئی بھی نہیں کر سکے گا.باقرقالیباف ... دشمن کا مقصد ہائبرڈ جنگ کے ذریعے ملک کے اندر دہشت گردی اور محدود فوجی حملوں کے ساتھ افراتفری ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:24:19 +0500
نیویارک چاقو کے حملے میں بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک ... ٹائمز اسکوائر میں 49 سالہ خاتون نے دو راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیا‘ ایرن پیاسینٹی کو گہرے زخم آئے.نیویارک پولیس
Tue, 01 Sep 2026 22:22:42 +0500
شیرافضل مروت نہ تو ہمارے ایم این اے ہیں اور نہ ہی اُن سے کوئی واسطہ ہے ... ایک آدمی جس کی زبان کی کوئی کریڈیبلٹی ہی نہیں آپ اس کی بات کیوں کرتے ہیں؟ ڈاکٹر عظمیٰ خان کا شیرافضل ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:20:27 +0500
برطانوی محکمہ موسمیات نے 2026 کو تاریخ کا گرم ترین سال قرار دے دیا ... موسم گرما میں دن اور رات کا اوسط درجہ حرارت 16.5 سینٹی گریڈ رہا.برطانوی حکام
Tue, 01 Sep 2026 22:06:03 +0500
بھائی کے پاسپورٹ پرجاپان میں33سال تک غیرقانونی طورپر رہنے والا کوریائی باشندہ گرفتار ... 72 سالہ مون جونگ گی کو1993میں صرف15دن کا ویزا جاری کیا گیا تھا‘ویزے کی مدت ختم ہونے ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:02:59 +0500
ذمہ دار اور پیشہ ورانہ صحافت پاکستان کا متوازن، مثبت اور تعمیری تشخص دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی مفادات کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:02:03 +0500
جعلی اکثریت والوں پر عوام اعتبار نہیں کررہی ہے چھبیس ویں آئینی ترمیم کو ہم نے سپورٹ نہیں کیا تھا. مولانا فضل الرحمان ... ہماری پارٹی ذمہ داری محسوس کرتی ہے کہ نظام کو بہتر ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 22:00:33 +0500
نواب آف بہاولپور کے بیٹے کا سیاسی قیادت کو خط‘بہاولپورصوبے کے جلد قیام کا مطالبہ ... پنجاب اسمبلی نے بہاولپور کو دوبارہ صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کی تھی‘نون لیگ کی ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:59:01 +0500
بہت مذاقیہ تھا، ساری قوم کو’’چ‘‘ بناتا رہا، لوگ بنتے رہے اور اب بھی بن رہے ہیں ... مزے کی بات یہ ہےکہ یہاں اس کے رشتہ دار یا سابق رشتہ دار وہ بھی اسی کام کے ماہر ہیں، سارا ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:52:25 +0500
حیدرآباد میں منشیات سپلائی گینگ کے 2 کارندے گرفتار، آئس اور ہیروئن برآمد ... حسین آباد پولیس کی کارروائی، 8 کلو کرسٹل آئس اور 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، آئی جی سندھ ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:30:11 +0500
ناظم آباد ٹاؤن میں شجرکاری مہم، بورڈ آفس مین روڈ پر پودے لگائے گئے ... چیئرمین سید محمد مظفر سمیت بلدیاتی افسران کی شرکت، پودوں کی حفاظت اور نگہداشت یقینی بنانے پر زور
Tue, 01 Sep 2026 21:30:11 +0500
گلشن اقبال ٹاؤن میں وعدے کے مطابق سڑکوں کی بحالی کا آغاز، سٹی لان تا لائن ہاؤسز کی استرکاری مکمل ... چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد رات 2 بجے تک ترقیاتی کاموں کی خود نگرانی کرتے ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:30:11 +0500
کراچی میں انسداد منشیات ٹاسک فورس کی کارروائی، 50 کلو منشیات برآمد ... مبینہ اسمگلنگ گروہ کے ارکان گرفتار، گاڑی اور اسلحہ بھی برآمد، آئی جی سندھ کا ٹیم کیلئے 10 لاکھ روپے ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:30:10 +0500
کے ایم سی ٹی ایم سیز ملازمین و پینشنرز تنخواہوں پینشن میں اضافے کیلئے فنانس ڈیپارٹمنٹ پر احتجاج اور دھرنا ... ایڈیشنل ڈائریکٹر فنانس لوکل فنڈ سے الائنس کے قائدین سے مذاکرات، ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:30:10 +0500
ستمبر کی ملک گیر ہڑتال کامیاب بنائیں، کراچی کے شہری ناجائز ٹیکسز کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں، ساجدہ تنویر
Tue, 01 Sep 2026 21:30:10 +0500
بلوچستان میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے مختلف روٹس پر چلانے کیلئے 27الیکٹرک بسیں خریدنے کا فیصلہ کرلیا
Tue, 01 Sep 2026 21:30:09 +0500
زیارت کراس پر دہشت گردوں کی فائرنگ، کیپٹن ضیا اور دیگر اہلکاروں کی شہادت پر جے یو آئی بلوچستان کا اظہارِ افسوس
Tue, 01 Sep 2026 21:30:09 +0500
سندھ طاس معاہدہ نافذالعمل قرار دینا بھارت کیلئے بڑا قانونی دھچکا، پاکستان کی اہم قانونی فتح ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر ... بھارتی آبی منصوبوں کی شفاف نگرانی اور پاکستان ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:30:09 +0500
لالہ موسی ، 40سال سے زائد عرصہ قبل لاپتہ ہونیوالی خاتون کا خاندان مل گیا، تصدیقی مراحل مکمل
Tue, 01 Sep 2026 21:15:14 +0500
میر رضا کیس، پوسٹ مارٹم رپورٹ پر جوڈیشل کمیشن کے سخت سوالات، ’’یہ غفلت ہے، غلطی یا قتل کی سہولت کاری ‘‘ ... لاش 2، 3 دن پرانی قرار دینے کی بنیاد کیا تھی فائنل رپورٹ اچانک ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:15:14 +0500
240 کلو چرس برآمدگی کیس، عمر قید پانے والے 2 ملزمان ہائیکورٹ سے بری ... عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے محمد صدیق اور حسن خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، پراسیکیوشن کے شواہد ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:15:13 +0500
جناح ہسپتال، ریسکیو 1122 کے تحت آگ سے بچاؤ کا تربیتی سیشن ... ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل اسٹاف اور سیکیورٹی اہلکاروں کو فائر ڈرل کے دوران بچاؤ کی تربیت دی گئی
Tue, 01 Sep 2026 21:15:13 +0500
سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی سندھ کی تقسیم کے خلاف اور نئے صوبوں کی تشکیل سے متعلق تحریک التوا ء پر بحث جاری ... ہمیں اور صوبے کے عوام کو سندھ کی کسی بھی شکل میں تقسیم قبول ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:15:12 +0500
اگست میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 11.15 فیصد پر پہنچ گئی‘ ادارہ شماریات ... دیہاتوںمیں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی 1.60فیصد بڑھی ،شہروں میں 0.91 فیصد کا اضافہ ہوا
Tue, 01 Sep 2026 21:15:10 +0500
پنجاب اسمبلی میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد منظور ... سوشل میڈیا پر نامناسب مواد بچوں کو ذہنی دبا اور دیگر خطرات سے دوچار کر رہا ہے‘متن
Tue, 01 Sep 2026 21:15:10 +0500
سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو ہر بار شکست ہورہی ہے‘اعزاز چوہدری ... پاکستان یہ نہیں کہتا بھارت منصوبے نہ بنائے، سندھ طاس معاہدے میں درج شرائط کو دیکھا جائے
Tue, 01 Sep 2026 21:15:10 +0500
کراچی کے تاجروں نے فیصلہ دیدیا 3ستمبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہر صورت میں ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن ... حکومت کو پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرنا ہو گا،تاجروں سے اظہار تشکر،گورنر ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:15:10 +0500
وزیراعلیٰ نے صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا اور ڈپٹی کمشنر لاہورعلی اعجاز کو سی ایم میرٹ بیج سے نواز دیا ... مریم نواز شریف نے تقریب میںصوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا اورڈپٹی ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 21:15:09 +0500
تماشا دیکھیں! جو لوگ 40 سالوں میں اپنی پارٹی میں جمہوریت نہیں لاسکے ... وہ بھی کہتے ہیں کہ ہم ملک میں جمہوریت کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ اقرارالحسن کا بیان
Tue, 01 Sep 2026 20:38:47 +0500
سر کیئر سٹارمر نے وزارت عظمی کے بعد پارلیمنٹ کی نشست بھی چھوڑدی ... ہولبورن اینڈ سینٹ پینکراس سے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
Tue, 01 Sep 2026 20:37:23 +0500
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور ... سوشل میڈیا پرنامناسب موادبچوں کو ذہنی دباﺅاور دیگر خطرات سے دوچار کررہا ہے. قراردادکا ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 20:35:16 +0500
۳کوہستان مری کے سرکاری ہسپتالوں میں ضروری ادویات نایاب، غریب مریض مہنگے داموں بازار سے دوا خریدنے پر مجبور ... /ڈی ایچ کیو سمیت تمام سرکاری مراکز صحت میں ادویات کی فوری ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 20:35:08 +0500
ؒبلوچستان میں قدرتی وسائل کے تحفظ، شجرکاری اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے محکمہ جنگلات اور BRSP میں مفاہمتی معاہدہ ... جنگلات میں آتشزدگی کی روک تھام، غیر قانونی کٹائی ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 20:35:08 +0500
بلوچستان سمیت پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے اجتماعی سوچ اور مشترکہ حکمت عملی ضروری ہے، سیدال خان ناصر ... قدرتی و معدنی وسائل کے مؤثر استعمال سے بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں ... مزید
Tue, 01 Sep 2026 20:35:07 +0500
Translate
« Back
Home
Login
Register
Guestbook
Forum
Chatroom
Upload Your Files
User Uploads
Online Services
Search Files
Wapmaster
Our Other Sites
Our Official Apps
Our Android Apps
Copyright © Arslan100 2020 - 2026
Home
|
About Us
|
Frequently Asked Question
|
Contact Us
|
Disclaimer
|
Terms of Services
|
Request Your File/Code
« « « « « SELECT » » » » »
» HOME PAGE
» LOGIN
» REGISTER
» UPLOAD YOUR FILES
» USER UPLOADS
» OUR OFFICIAL APPS
» OUR OTHER SITES
» OUR ANDROID APPS
» ONLINE SERVICES
» WAPMASTER ZONE
» VXP APPS
» VXP GAMES
» JAVA APPS
» JAVA GAMES
» UC BROWSER THEMES
» REQUESTED FILES
» REQUEST YOUR FILE/CODE
» ABOUT ADMIN
» CONTACT US
Online: 1 , Today: 1, Total: 78
Last modified: 05-03-2021
Log in